• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 24895

    عنوان: کیا اخراجِ مذی سے غسل واجب ہوجاتا ہے؟ 
    (۲) کیا مذی ناپاک ہوتی ہے، یعنی اگر کپڑوں پہ لگ جائے تو ان کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے، یا نہیں؟

    سوال: کیا اخراجِ مذی سے غسل واجب ہوجاتا ہے؟ 
    (۲) کیا مذی ناپاک ہوتی ہے، یعنی اگر کپڑوں پہ لگ جائے تو ان کپڑوں میں نماز پڑھی جاسکتی ہے، یا نہیں؟

    جواب نمبر: 24895

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1353=399-10/1431

    (۱) خروج مذی سے غسل واجب نہیں ہوتا۔
    (۲) مذی ناپاک ہوتی ہے، اگر کپڑوں پر لگ جائے تو اسے دھوکر نماز پڑھنی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند