• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 24573

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا عورت زیرے ناف کے بال بنانے کے لیے بلیڈ یا ریزر کا استعمال کرسکتی ہے یا نہیں؟ اور مرد کریم وغیرہ کا استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اسلامی اصول بتائیں اور طبی فائدہ یا نقصان ہو تو وہ بھی بتائیں۔

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا عورت زیرے ناف کے بال بنانے کے لیے بلیڈ یا ریزر کا استعمال کرسکتی ہے یا نہیں؟ اور مرد کریم وغیرہ کا استعمال کرسکتا ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اسلامی اصول بتائیں اور طبی فائدہ یا نقصان ہو تو وہ بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 24573

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1700=1337-10/1431

    مرد وعورت دونوں بلیڈ یا ریزر کا استعمال کرسکتے ہیں اور مرد کریم کا استعمال بھی کرسکتا ہے۔ ویسے بہتر مرد کے لیے بلیڈ اور عورت کے لیے کریم کا استعمال کرنا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند