عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 24525
جواب نمبر: 24525
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 1477=1149-8/1431
اگر اس لباس کو پہن کر وہ بازار میں اور بڑوں کے سامنے جاسکتا ہے تو اس میں نماز بھی پڑھ سکتا ہے اور اگر نہیں جاسکتا ہے تو نماز بھی ایسے کپڑوں میں مکروہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند