• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 24518

    عنوان: میں نے پڑھا کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے پاکی حاصل کرنے کے مقصد سے وضو کیا گیا تو اس وضو سے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ بات درست ہے؟

    سوال: میں نے پڑھا کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے پاکی حاصل کرنے کے مقصد سے وضو کیا گیا تو اس وضو سے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے؟براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ بات درست ہے؟

    جواب نمبر: 24518

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 1474=1147-8/1431

    ایسا نہیں ہے، آپ اس وضو سے پنجگانہ نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند