• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 24383

    عنوان: جریان کی وجہ سے منی کے نکلنے سے غسل کرنا ہوگایا نہیں؟ یا صرف شہوت سے منی نکلنے پر غسل ضروری ہے؟

    سوال: جریان کی وجہ سے منی کے نکلنے سے غسل کرنا ہوگایا نہیں؟ یا صرف شہوت سے منی نکلنے پر غسل ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 24383

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1270=947-9/1431

    جریان کی وجہ سے منی نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، غسل کے واجب ہونے کے لیے منی کا شہوت سے نکلنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند