• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 23839

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا عوت ایام طہارت میں اپنے عضو مخصوصہ میں کچھ کپڑا وغیرہ رکھے گی؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا عوت ایام طہارت میں اپنے عضو مخصوصہ میں کچھ کپڑا وغیرہ رکھے گی؟

    جواب نمبر: 23839

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1105=835-7/1431

    عورت اگر ثیبہ ہے تو اس کے لیے ایامِ طہارت میں بھی عضو مخصوص (فرج خارج) پر کرسف رکھنا مستحب ہے، باکرہ کے لیے یہ حکم نہیں ہے: وفي شرح الوقایة: وضع الکرسف مستحب للبکر في الحیض والثیب في کل حال وموضعہ موضع البکارة ویکرہ في الفرج الداخل، وفي غیرہ أنہ سنة للثیب في الحیض مستحب في الطہر ولو صلتا بدونہ جاز (شامي: ۱/۴۸۳، باب الحیض، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند