• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 23763

    عنوان: اگر انسا ن ناپاک ہوجائے تو کیا وہ نہاتے ہوئے پہلے اپنے غیر ضروری بالوں کو پانی سے دھوکر صاف کرسکتاہے؟ یا پھر اس کا پہلے مکمل پاکی کا غسل کرنا ضروری ہے اور پھر اس کے بعد ان بالوں کو صاف کرے؟

    سوال: اگر انسا ن ناپاک ہوجائے تو کیا وہ نہاتے ہوئے پہلے اپنے غیر ضروری بالوں کو پانی سے دھوکر صاف کرسکتاہے؟ یا پھر اس کا پہلے مکمل پاکی کا غسل کرنا ضروری ہے اور پھر اس کے بعد ان بالوں کو صاف کرے؟

    جواب نمبر: 23763

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1065=838-7/1431

    غسل سے پہلے بدن پر لگی نجاست کو صاف کرنا چاہیے، بالوں کو بھی رگڑکر صفائی کرلینی چاہیے پھر غسل پورا کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند