• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 23534

    عنوان: کیا سولر ہٹیر سے گرم ہوئے پانی سے غسل جائز ہے؟ اگر ناجائز ہے تو اس کی وجہ بتائیں۔ آجکل ہر ہوسٹل میں میں طالب علم کو غسل کرنے لیے اسی طرح گرم کیا ہوا پانی دیا جاتاہے تو کیا اس کا غسل ہوجاتاہے؟

    سوال: کیا سولر ہٹیر سے گرم ہوئے پانی سے غسل جائز ہے؟ اگر ناجائز ہے تو اس کی وجہ بتائیں۔ آجکل ہر ہوسٹل میں میں طالب علم کو غسل کرنے لیے اسی طرح گرم کیا ہوا پانی دیا جاتاہے تو کیا اس کا غسل ہوجاتاہے؟

    جواب نمبر: 23534

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1058=781-7/1431

    سولر ہیٹر سے گرم ہوئے پانی سے غسل جائز ہے، اگر کوئی طالب علم سولر ہیٹر سے گرم ہوئے پانی سے غسل کرتا ہے تو اس کا غسل ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند