• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 22738

    عنوان: کیا غسل کی حاجت میں ہم کسی صحابی یا صحابیہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ یا رضی اللہ عنہا پڑھ سکتے ہیں؟ یا اللہ کا نام لے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا غسل کی حاجت میں ہم کسی صحابی یا صحابیہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ یا رضی اللہ عنہا پڑھ سکتے ہیں؟ یا اللہ کا نام لے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 22738

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):881=881-6/1431

    جی ہاں پڑھ سکتے ہیں اور اللہ کا نام لے سکتے ہیں: ولا بأس لحائض وجنب بقراء ة أدعیہ ومسہا وحملہا وذکر اللہ تعالیٰ والتسبیح إلخ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند