• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20310

    عنوان:

    بہت لڑکے پوچھتے ہیں کہ کیا مشت زنی کے بعد غسل فرض ہے یا نہیں؟

    سوال:

    بہت لڑکے پوچھتے ہیں کہ کیا مشت زنی کے بعد غسل فرض ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 20310

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 379=305-3/1431

     

    جی ہاں غسل فرض ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند