• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 20069

    عنوان:

    جن کپڑوں پر منی کے قطرے لگ جاتے ہیں ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کپڑوں کو خود دھونا ضروری ہے؟ واشنگ مشین سے دھونے پر کیا وہ پاک نہیں ہوں گے؟

    سوال:

    جن کپڑوں پر منی کے قطرے لگ جاتے ہیں ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کپڑوں کو خود دھونا ضروری ہے؟ واشنگ مشین سے دھونے پر کیا وہ پاک نہیں ہوں گے؟

    جواب نمبر: 20069

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 280=43tb-3/1431

    قابل اطمینان صورت یہی ہے کہ آپ خود اسے دھوئیں اور اگر واشنگ مشین سے دھلوالیں جب بھی پاک ہوجائے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند