• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 19664

    عنوان:

    اگر منی شلوار پر گرتی ہے تو شلوار کا کون سا حصہ دھلا جائے گا؟ وہی حصہ یا پوری شلوار؟

    سوال:

    اگر منی شلوار پر گرتی ہے تو شلوار کا کون سا حصہ دھلا جائے گا؟ وہی حصہ یا پوری شلوار؟

    جواب نمبر: 19664

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 248=246-29/1431

    ناپاکی (منی) جس حصہ میں لگی ہے صرف وہ حصہ دھودینا کافی ہے، پوری شلوار دھونا ضروری نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند