• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 178120

    عنوان: درہم کی مقدار کتنی ہے ؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ نجاست کے لئے درہم کی مقدار کتنی ہے؟ تھوڑا آسان مثال سے بتا دیں

    جواب نمبر: 178120

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 781-595/B=09/1441

    چاندی کے روپے سے ایک روپیہ کی مقدار میں نجاست لگ گئی اور نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی۔ اس ایک درہم کی مقدار سے زیادہ لگ گئی تو دھوئے بغیر نماز درست نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند