• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 177325

    عنوان: زیر ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

    سوال: حضرت میں جاننا چاہتا ہوں کہ زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ براہ کرم جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 177325

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 672-611/M=07/1441

    زیر ناف اور بغل کے بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند