عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 176941
جواب نمبر: 17694101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:536-387/sd=6/1441
پیشاب کے قطرے یا گیس نکلنے کی وجہ سے غسل دوبارہ کرنا ضروری نہیں ہوگا؛ البتہ وضو ٹوٹ جائے گا، لہٰذا نماز یا قرآن کی تلاوت وغیرہ کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا واشنگ مشین میں ناپاک کپڑے دھونے سے واشنگ مشین بھی ناپاک ہو جائے گی؟
4545 مناظردورانِ نماز ریح کا تقاضا ہو اور ریح کو روک کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ریح روکنے سے 23سکنڈ کے بعد تقاضا ختم ہوجائے۔ کیا اس سے نماز پر اثر پڑتا ہے؟
4576 مناظرمجھے جریان کی بیماری ہے۔ جب میں بڑے استنجاء (پائخانہ) کے لیے جاتا ہوں تو منی نکل جاتی ہے (احتلام ہوجاتا ہے)۔ کیامجھے ہر بار غسل لینے کی ضرورت ہے؟ علاج چل رہا ہے لیکن تب تک کیا کروں؟
5628 مناظرمیں موئے زیر ناف
اور بغل کے بال کے بارے میں تفصیلی حکم جاننا چاہتاہوں۔ (۱)کیا
اس کو بنانے کے لیے وقت کی کوئی تحدید ہے جیسے کہ چالیس دن؟ کیا یہ فرض ہے، واجب
ہے یا سنت ہے؟ (۲)کیا یہ بات سچ ہے کہ اگر یہ بال چالیس دن
کے اندر نہ بنائے جائیں تو انسان کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ (۳)کیا ہم قینچی، ریزر اور کچھ دوسری تیز چیزوں
کے استعمال کے بجائے جن کا استعمال کرنا خطرناک ہوتا ہے، بال صاف کرنے والی کریم یا
لوشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)موئے زیر
ناف اور بغل کے بال کی حد جن کو صاف کیا جائے گا کیا ہیں؟ (۵)مقعد
کے اردگرد کے بال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے کرم واضح انداز میں جواب عنایت
فرماویں کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جس کو پابندی سے کیا جاتا ہے؟
کوئی آدمی اگر شراب پئے ہو تو اس کو غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ (2) اور پان پراگ، گٹکھا کھانا کیسا ہے؟
7569 مناظرمیری
داڑھی گھنی نہیں ہے کیا مجھے وضو کرتے وقت پوری داڑھی کے بالوں میں پانی پہنچانا
فرض ہے؟ یا صرف تھڈی کے بال اور چہرے پر جو بال ہے اس تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
کیا وضو میں گردن کا مسح فرض ہے یا نہیں ؟اگر فرض ہے تو برائے کرم قرآن یا حدیث کا حوالہ دیں۔ میرے نیک ہونے کے لیے دعا کریں۔
1942 مناظرعورت کے لیے استنجا کرنے کا طریقہ
6479 مناظر