عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 176524
جواب نمبر: 17652401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:486-342/sd=6/1441
شک اور شبہ کا کوئی اعتبار نہیں ہے، جب تک خروج ریح کا ظن غالب نہ ہو، وضوء کے دوہرانے کا حکم نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استنجا والا لوٹا پاك ہے یا ناپاك؟
4640 مناظرمیں ایام حیض میں قرآن کی تلاوت کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس وقت عورت دل میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟ کیا قرآن کو بغیر چھوئے ہوئے ہلکی آواز سے پڑھ سکتے ہیں؟ (۲) شادی کی تجویز کے لیے ہمیں کتنی مرتبہ استخارہ کرنا چاہیے؟ استخارہ اہم ہے یا نہیں؟ کیا ہم بغیر استخارہ کئے ہوئے اللہ کے نام سے کام شروع کرسکتے ہیں؟ کون سا اچھا طریقہ ہے؟ برائے کرم استخارہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
5110 مناظرآنکھ میں ریشہ نماسفید مادہ پاک ہے یا ناپاک ؟ نیز وہ پانی جہاں لگے اس کا کیا حکم ہے؟
1251 مناظر