عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 174015
جواب نمبر: 17401501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 174-157/M=02/1441
پیشاب کے چھینٹوں سے مراد دوران پیشاب پڑنے والے چھینٹے ہیں جو بے احتیاطی میں کپڑے یا بدن کو لگ جاتے ہیں، اس لئے پیشاب کے وقت اس کا خاص خیال رکھیں کہ اونچی جگہ بیٹھیں اور پیشاب نیچے (نشیبی جگہ) کی طرف کریں تاکہ چھینٹوں سے بچاوٴ رہے اور پانی سے استنجاء کرنے میں بھی احتیاط سے پانی گرائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مغربی طرز کے بیت الخلاء کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
2005 مناظر کیا پیشاب کے بعد جگہ کو
دھونے کے بعد سوکھنا ضروری ہے کیوں کہ مجھے پیشاب کے بعد واقعی قطرے آنے یا اس کے
وہم کی بھی شکایت ہے تو اس صورت میں مجھے پتہ کیسے چلے گا کہ واقعی قطرے آئے ہیں یا
دھلے ہوئے کا پانی موجود ہے؟ وضاحت فرماویں۔
میرا سوال فتوی آئی ڈی 18932سے متعلق ہے۔ میں بہت بڑی مشکل میں پھنس گیا ہوں۔ آپ نے کہا ہے کہ سو کر اٹھنے پر ذکر پر رطوبت نکلی ہوئی دیکھنے پر غسل واجب ہے۔ ایسی صورت میں ان نمازوں کا کیا ہوگا جو میں کئی سالوں سے پڑھ رہا ہوں۔ ایک بات میں بتاتا ہوں کہ مجھے اس کا یقین ہوتا ہے کہ وہ منی نہیں ہے، کیوں کہ منی کی خاصیت اس رطوبت میں نہیں پائی جاتی۔ بعض مرتبہ اٹھنے کے بعد ذکر کو دبانے سے رطوبت باہر نکلتی ہے اور کبھی سو کر اٹھنے کے بعد چلنے سے، اس صورت میں کیا حکم ہے؟ کبھی سفر میں بھی ہوتا ہوں، ایسی صورت میں غسل کا کیا کروں؟ بیداری کی حالت میں شہوت کے غلبہ سے جو مذی نکلے کیا اس سے بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟ ایک اور سوال کہ کیا نماز میں غیر اختیاری شہوت کے غلبہ سے نماز پر کوئی فرق پڑتا ہے؟
3472 مناظرغسل کتنے طریقوں سے فر ض ہوتاہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
3408 مناظرکنویں میں گرگٹ گر کر مر کر پھول گیا
4209 مناظركتنے لیٹر پانی ہو تو وہ دہ در دہ یعنی ماء كثیر كے حكم میں ہوگا؟
6003 مناظركان كے جس سوراخ میں زیور پہنا جاتا ہے ، كیا غسل كے وقت اس میں پانی پہنچانا ضروری ہے؟
6874 مناظر