عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 174001
جواب نمبر: 17400131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 202-138/B=02/1441
سخت سردی کے موسم میں یا سرد ملک میں رہنے والوں کے لئے گرم پانی کا استعمال بلاکسی کراہت کے درست ہے۔ کیونکہ وہاں ضرورت اور مجبوری ہے؛ البتہ گرمی کے موسم یا گرم ملکوں میں گرم پانی سے بلاضرورت وضو کرنا بہتر نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مذی اور منی میں کیا فر ق ہے؟ کبھی کبھی جو سفید پانی آتا ہے تو کیا ا س سے وضو فاسد ہوجاتا ہے؟ اگر وہ کپڑے پر لگ جائے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ کبھی کبھی تو یہ جلدی جلدی آتا رہتاہے تو کیا ہر بار وضو کرنا پڑے گا یا ایک ہی وضو سے نماز ہوجائے گی؟
2027 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ وہ سفید مادہ جو رحم سے نکلتا ہے اس کی کتنی مقدار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
1654 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتاہوں، وہاں وضو کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔ میں وضو کاکچھ حصہ واش بیسن (ہاتھ منہ دھونے کا طشت) میں کرتا ہوں اور اس کے بعد ریسٹ روم میں جاتاہوں اور وہاں پاؤں دھوتاہوں۔پہلے ایک موزہ اتار کرایک پاؤں دھوتا ہوں اور ریسٹ روم میں پاؤں دھونے کی وجہ سے حفاظت اورصفائی کے پیش نظرپاؤں کو ٹیشوپیپر سے صاف کرتا ہوں۔ اوراس کے بعد دوسرا پاؤں دھوتا ہوں اور اس کوٹیشو پیپر سے صاف کرتا ہوں اورپھر اس کو پہنتاہوں۔ کچھ دوسرے دوست اس پریشانی کی وجہ سے نائلون کے موزوں پر مسح کیا کرتے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
1602 مناظر(۱)اگر
کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی نماز کیسے پوری کرے جب کہ(۱) امام صاحب نماز پوری کرچکے ہوں (۲)امام صاحب ابھی نماز پڑھا رہے ہوں؟ جواب
مثال دے کر عنایت فرماویں۔
(۲) پینٹ یا پائجامہ اوپر سے (نیفے کے
پاس سے) موڑ کر یا نیچے سے موڑ کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟
جو کپڑے مذی، منی اور پیشاب سے ناپاک ہوئیے ہوں ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ سب کے بارے میں الگ الگ بتائیں۔ (۲) اگر یہی ناپاک کپڑے واشنگ مشین میں ڈال چکے ہیں اور دھل کر خشک بھی ہو چکے ہیں تو اب انہیں کس طرح پاک کریں؟
4751 مناظراستنجاء کے دوران منی کا خروج ہوجائے تو کیا غسل واجب ہوگا؟
607 مناظر