• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 17340

    عنوان:

    میری ٹانگوں پر کافی لمبے بال ہیں ان کی وجہ سے مجھے غسل میں وقت بھی زیادہ لگتا ہے اور تسلی بھی نہیں ہوتی۔ کیا میں اپنی ناف سے گھٹنوں تک کے بال صاف کرسکتا ہوں؟

    سوال:

    میری ٹانگوں پر کافی لمبے بال ہیں ان کی وجہ سے مجھے غسل میں وقت بھی زیادہ لگتا ہے اور تسلی بھی نہیں ہوتی۔ کیا میں اپنی ناف سے گھٹنوں تک کے بال صاف کرسکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 17340

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):2109=1682-12/1430

     

    صورت مسئولہ میں ٹانگوں کے بال صاف کرنا جائز ہے، تنظیف کے پیش نظر بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند