عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 172570
جواب نمبر: 17257031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1106-857/SN=12/1440
شہوت انگیز تصاویر وغیرہ دیکھنے سے جو مادہ نکلتا ہے، اگر وہ سفید شفاف ہے تو یہ شرعی اصطلاح میں ”مذی“ ہے اس کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا، صرف وضو ٹوٹتا ہے، اگر وہ مادہ شفاف نہیں ہے؛ بلکہ گدلا اور نسبتاً گاڑھا ہے اور اس کے بعد عضو میں فتور آجائے تو یہ ”منی“ ہے، اس کے نکلنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے۔ (دیکھیں: البحر الرائق: ۱/۱۱۵، ط: زکریا ، ہندیہ: ۱/۶۰-۶۱، ط: زکریا) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے آفس میں صرف انگریزی بیت الخلاء ہے اور ہمارے ساتھ غیر مسلم بھی کام کرتے ہیں جو بیت الخلاء میں کھڑے ہوکر پیشاب کرکے گندہ کردیتے ہیں۔ اگر ہم اس بیت الخلاء پر بیٹھ کر پیشاب کرتے ہیں تو ہمارے کپڑا اوربدن گندہ ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں کیا ہم کھڑے ہوکر انگریزی بیت الخلاء میں پیشاب کریں تاکہ ہمارے اوپر چھینٹیں نہ لگیں اور جسم اورکپڑے بھی گندے نہ ہوں۔ کیا یہ جائز ہے؟ طہارت بھی اچھی طرح پیپر اور پانی سے لیتے ہیں۔ معلوم کرنا یہ ہے کہ کوئی گناہ تو نہیں اورہماری طہارت ہوتی ہے یا نہیں؟
2384 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ جب عورت پر پاکی کا غسل فرض ہو تو کیا اس کے لیے اجازت ہے کہ وہ اپنی شرمگاہ کو دھونے کے بعد اپنے بالوں کو دھو لے اس کے بعد جسم کو پاک کرے ،کیا ایسا کرنے سے پاکی کا غسل ہوجاتا ہے یا نہیں؟
2812 مناظرمیرے ایک دوست یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگر
کسی شخص کی ریح خارج ہوجاتی ہے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے، اور پھر ہم ہاتھ، منھ،
کہنی اور پیر دھوتے ہیں اور وضو مکمل کرلیتے ہیں اور پھر نماز پڑھ لیتے ہیں۔ یہ
بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ہم نے اس جگہ کو نہیں دھویا جس جگہ سے ہوا خارج ہوئی تھی
تو ہوا خارج ہونے سے وضو کیسے ٹوٹ گیا اور ناپاکی ہوگئی او ردوبارہ وضو کرنے کے لیے
اس جگہ کا دھونا ضروری نہیں جو جگہ وضو ٹوٹنے کا سبب بنی۔ از راہ کرم اس کا جواب
جلدی دیں اس طرح کے سوالات غیر مسلم حضرات بھی معلوم کرتے ہیں۔
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ اگر کسی کو غسل لیتے وقت اس کی نجاست باہر آ جائے او رپھر غسل لے لے اور غسل لینے کے بعد وہ نماز پڑھ لے اورپھر سے ناپاکی کی حالت میں ہو جائے کہ پتہ نہ چلا ہو یا ایک آدھا قطرہ نکل آیا ہو تو ایسی حالت میں وہ پاک ہے یا نہیں؟
1808 مناظراحتلام کے بارے میں شک ہو تو غسل كے بارے میں كیا حكم ہے؟
3530 مناظرریشم کا کیڑا پاک ہے یا ناپاک؟ (۲)وہ کیڑا جو نافہ کے اندر رہتا ہے اور وہ کیڑے جو نافہ کے اوپر پھرتے رہتے ہیں اور یہ چھوٹے ہوتے ہیں اس میں ذرا خون ہوتا ہے اور کچھ میں صرف غلاظت ہوتی ہے اور ریشم پاک ہے یا ناپاک؟
3778 مناظر