• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 171570

    عنوان: غسل کے دوران سر میں جمع شدہ میل کو نکالنا ضروری ہے؟

    سوال: غسل کے دوران سر میں بہت سے میل رہتے ہیں ، کیاسر میں جمع شدہ میل کو نکالنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 171570

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 968-779/SN=11/1440

    غسل کی ادائیگی کے لئے نہیں، ولایمنع الطہارة ونیم ․․․․․ ودرن ووسخ الخ (درمختار مع الشامی: ۲۸۸/۱، ط: زکریا)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند