عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 167326
جواب نمبر: 16732601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 498-480/B=05/1440
موبائل کو کھول کر دیکھ لیا جائے اگر اندر نجاست نہیں گھسی ہے تو اوپر کا حصہ دھونے سے وہ پاک و صاف ہو جائے گا۔ اسے جیب میں رکھ کر نماز بھی پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پانی سے استنجا کیے بغیر نماز پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
6015 مناظرمیرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
7334 مناظراگر
کوئی بندہ ناخون تیس یا بیس دن تک نہیں کاٹتا تو کیا اس کا وضو اور نماز ہو جاتی
ہے کیوں کہ ہمارے ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ اگر ناخون زیادہ لمبے ہوں تو ناخون
کے نیچے والی جگہ پانی نہیں پہنچتا جس سے وضو نہیں ہوتا ہے، کیوں کہ جتنا حصہ وضو
میں دھونا فرض ہے اس کے اوپر ناخون آگئے اور نمازنہیں ہوگی۔ (۲)نماز کے اندر اگر سجدہ میں
جاتے ہوئے سجدہ میں یا پھر سجدہ سے اٹھتے ہوئے ایک پاؤں بھی اٹھ جائے تو فوراً
نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ یہ مسئلہ کس حد تک صحیح ہے؟ (۳)موجودہ حالت کے پیش نظر
جہاد زیادہ ضروری ہے یا دعوت و تبلیغ؟ (۴)کیا گشت زیادہ ضروری ہے یا درس
قرآن؟ (۵)ایک
مولوی صاحب کہتے ہیں کہ تبلیغی بھائی اکثر ایسی احادیث بیان کرتے ہیں جو ہم علماء
نے آٹھ سال لگا کر بھی نہیں پڑھی نہ ہی سنی ہوتی ہے۔ یہ بات کس حد تک صحیح ہے؟ کیوں
کہ وہ کہتے ہیں کہ غیر عالم حدیث نہیں بیان کرسکتا۔ واضح کریں۔ (۶)کیا مخلوط پڑھائی جائز
ہے یا ناجائز؟ کیوں کہ ...
چند راتوں پہلے مجھے متلی ہوئی اور میں نے ایک پلاسٹک کی بالٹی میں الٹی کی۔ اب میری بیوی کہتی ہے کہ یہ بالٹی ناپاک ہوگئی ہے اور پاک نہیں ہوسکتی ہے یہاں تک کہ دھونے سے بھی کیوں کہ یہ پلاسٹک کی ہے اور پلاسٹک کے بنے ہوئے سامان جب ایک مرتبہ ناپاک ہوجاتے ہیں تو پاک نہیں ہوتے ہیں۔ لیکن میری رائے یہ ہے کہ اگر ہم اس کو مکمل طریقہ پرپانی سے دھل دیں تو یہ پاک ہوجائے گا اورہم اس کو استعمال کرسکتے ہیں۔ اس بارے میں کیا فتوی ہے؟ برائے کرم تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔
4383 مناظرایك عضو خشك ہونے كے بعد دوسرا دھویا جائے تو وضو ہوگا یا نہیں؟
9919 مناظر