عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 164736
جواب نمبر: 16473631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1532-1324/L=1/1440
اے سی کے پائپ سے نکلنے والا پانی پاک ہے، اس سے وضو اور غسل جائز ہے۔ یرفع الحدث بماء مطلقا․․․ کماء سماء․․․ وثلج مذاب بحیث یتقاطر، وبرد وجمد وندا․ (الدر المختار: ۱/۳۲۴، ط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ناپاک بستر یا جگہ پر کتنی مقدار میں پسینہ آنے سے كپڑے ناپاك ہوجائیں گے؟
4972 مناظروضو کے دوران وسوسہ ہو کہ ریح خارج ہونے والی ہے، ایسے میں کیا کرنا چاہیے؟
5725 مناظرمیرا وضوبار بار ٹوٹ جاتاہے کیوں کہ میری ریح خارج ہوجاتی ہے ، کیا میں ایسی حالت میں باجماعت نمازپڑھ سکتاہوں؟
بورنگ میں ماء مستعمل جمع کرکے اُسے دوبارہ وضو کے حوض میں ڈالنا
3103 مناظرمغربی
طرز کے بیت الخلاء جانے سے اکثر چھینٹ پڑ جاتی ہے تو کیا ایسی حالت میں غسل کرنا
ضروری ہے یا صرف اس حصہ کو دھو لینا ہی کافی ہے؟