• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 164583

    عنوان: میاں بیوی كی شرمگاہوں كے محض مل جانے سے كیا غسل واجب ہوجائے گا؟

    سوال: اگر میاں بیوی کی شرمگاہ ٹچ ہوئی مگر دخول اور انزال نہیں ہوا تو کیا غسل فرض ہوگا؟

    جواب نمبر: 164583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1366-1233/M=12/1439

    ایسی صورت میں غسل واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند