عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 164082
جواب نمبر: 16408201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:7859-1231/SN=11/1439
اگر ہاتھ میں ظاہری نجاست (مثلاً منی وغیرہ) نہ لگی ہو تو صورتِ مسئولہ میں پانی ناپاک نہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
استنجاء کے دوران منی کا خروج ہوجائے تو کیا غسل واجب ہوگا؟
2076 مناظرایک
آدمی کے کپڑوں میں نجاست لگ جاتی ہے، اب جیسے کہ عام طور پر رواج ہے کہ عورتیں سب
گھر والوں کے کپڑے ایک ساتھ واشنگ مشین میں ڈال کر دھو دیتی ہیں جس میں نچوڑنے اور
خشک کرنے کا بھی انتظام ہوتا ہے تو کیا ایسی صورت میں کپڑے پاک ہوجائیں گے؟
کیا بغل کے بالوں کو قینچی سے کاٹ سکتے ہیں؟
میرا سوال ہے کہ میرا بستر احتلام سے ناپاک
ہوگیا، پھر وہ سوکھ گیا اور یہ بھی ہے کہ اس بستر کو میں دھو بھی نہیں سکتا (سوتی
گدا ہے)۔ تو کیا اس کے اوپر دوسرا پاک کپڑا بچھانے سے مجھے پاک بستر پر سونے کا
ثواب ملے گا؟