عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 162853
جواب نمبر: 16285301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1060-927/D=10/1439
کپڑے تبدیل کرنے یا ناخن کاٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مفتی
صاحب اکثر مجھے سوتے وقت گندے خیالات آتے ہیں اور پھر احتلام ہوجاتا ہے۔ آپ مجھے
بتائیں کہ میں اپنے آپ پر کیسے کنٹرول کروں؟
میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتاہوں، وہاں وضو کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔ میں وضو کاکچھ حصہ واش بیسن (ہاتھ منہ دھونے کا طشت) میں کرتا ہوں اور اس کے بعد ریسٹ روم میں جاتاہوں اور وہاں پاؤں دھوتاہوں۔پہلے ایک موزہ اتار کرایک پاؤں دھوتا ہوں اور ریسٹ روم میں پاؤں دھونے کی وجہ سے حفاظت اورصفائی کے پیش نظرپاؤں کو ٹیشوپیپر سے صاف کرتا ہوں۔ اوراس کے بعد دوسرا پاؤں دھوتا ہوں اور اس کوٹیشو پیپر سے صاف کرتا ہوں اورپھر اس کو پہنتاہوں۔ کچھ دوسرے دوست اس پریشانی کی وجہ سے نائلون کے موزوں پر مسح کیا کرتے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
2840 مناظرہمبستری کے کافی دیر بعد اگر شرمگاہ سے مادہ خارج ہو تو کیا حکم ہے؟
4769 مناظردھونے کے بعد بھی منی کا داغ کپڑے پر باقی رہ جائے تو كیا حكم ہے؟
3353 مناظرحضرت
میرا سوال یہ ہے کہ بالغ ہونے کے بعد مجھے استنجاء کرنے کا ٹھیک طریقہ نہیں آتا
تھا یعنی صرف استنجاء کو پانی سے دھو لیتا تھا یعنی صرف استنجاء کے بعد جو پیشاب
کے تین یا چار قطرے آتے تھے اس کے بارے میں پتہ نہیں تھا اور میں سمجھتا تھا کہ یہ
پانی کے قطرے ہیں ۔ اسی طرح ایک بار مجھے احتلام ہوگیا تھا میں نے سمجھا کہ رات کو
جو استنجاء کیا تھا اس کا پانی کپڑوں میں لگ گیا ہے میں نے وضو کرکے باجماعت فجر
کی نمازپڑھ لی۔ حضرت میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھے ساری نمازیں دہرانی ہوں گیں؟ او
رکس نیت کے ساتھ ادا کرنی ہوں گیں؟ اوران کا اندازہ یعنی کتنی ایسی نمازیں ہیں
کیسے کرنا ہوگا؟ کچھ نمازیں میری تین سال پہلے کی بھی قضا رہ گئی ہیں تو میں نے
لکھ کر رکھی ہیں، ان کی ادائیگی کا طریقہ اور نیت بھی بتادیں؟