عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 162462
جواب نمبر: 16246201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لوٹے کی تلی دھوئے بغیر ڈرم میں ڈالنا؟
3276 مناظرخنزیر کے بالوں سے بنے برش سے دیوار وغیرہ کی رنگائی
2716 مناظراگر کسی شخص کو احتلام ہو جائے لیکن اس کو
لگ رہا ہے کہ جنابت صرفچڈی پر ہے۔ اور وہ پاک ہوکر یعنی غسل کرکے وہی شلوار یا
پینٹ پہنتا ہے جو جنابت کے وقت پہنے ہوئے تھا جب کہ اس میں جنابت نہیں تھیبلکہ
جنابت چڈی میں تھی جس کو تو پاک کرنا ہی ہوگا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یعنی نماز ہو
جائے گی؟
عورت کا شرمگاہ میں دوا رکھنا ؟
9867 مناظرسر کے ایک جانب برین ٹیومر کو ختم کرنے کے لیے ایک شخص نے آپریشن کرایا ۔ ڈاکٹروں نے اس سے کہاہے کہ سر اور پٹی میں پانی نہیں لگنا چاہیے۔ تو کیا وضو کرنے کے بجائے تیمم کرنے کی اجازت ہے؟ کیوں کہ چہرہ دھونے کی صورت میں اس بات کا خطرہ ہے کہ پانی سر اور پٹی میں لگ جائے گا جوکہ نقصان دہ ہوگا۔ (۲) کیا کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنا جائز ہے، کیوں کہ وہ بہت کمزور ہیں اور کبھی کبھی چکر بھی آتا ہے؟برائے کرم جلد ازجلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ اس وقت وہ تیمم کرکے نمازادا کررہے ہیں۔ اوراگر تیمم کی اجازت نہیں ہے تو کیا جو نمازیں انھوں نے تیمم کر کے ادا کی ہیں ان کادہرانا ضروری ہوگا؟ برائے کرم ان کی جلد شفایابی کے لیے دعا کریں۔
1875 مناظر