عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 161494
جواب نمبر: 16149401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:917-794/D=9/1439
کنڈوم پہن کر ہمبستری کرنے سے مرد اور عورت دونوں پر غسل فرض ہوجاتا ہے ولو لف ذکرہ بخرقة وأولجہ ولم ینزل فالأصح أنہ إن وجد حرارة الفرج واللذة وجب الغسل وإلا فلا والأحوط وجوب الغسل فی الوجہین لقولہ صلی اللہ علیہ وسلم: "إذا التقی الختانان وغابت الحشفة وجب الغسل أنزل أو لم ینزل (المراقي علی نور الإیضاح ص۹۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کسی شخص نے اتفاقیہ بغیر نیت کے غسل کے تینوں فرائض اداکرلیے ، تو کیا یہ کہاجائے گا کہ اس نے غسل کرلیا ہے؟ یعنی بغیر نیت کے کیا غسل ادا ہوجائے گا؟ (۲)اگر شوہر دوسرے ملک میں رہتاہے اور اپنی بیوی سے کئی سال سے ملاقات نہیں کیا ہے اس صورت اگر اس کی بیوی حاملہ ہوجاتی ہے اور وہ اپنے لڑکے کو اپنے شوہر کی طرف منسوب کرتی ہے اور شوہر بھی اس لڑکے کو قبول کرتاہے تو کیا اس کو زانیہ کہا جائے گا؟
3334 مناظرقبل یا دبر میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم
3711 مناظرمیری
داڑھی گھنی نہیں ہے کیا مجھے وضو کرتے وقت پوری داڑھی کے بالوں میں پانی پہنچانا
فرض ہے؟ یا صرف تھڈی کے بال اور چہرے پر جو بال ہے اس تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
کیا غسل کرنے سے وضو ہوجاتا ہے یا نہیں؟
5969 مناظرشرمگاہ کو دبانے سے جو قطرہ نکلتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟
3750 مناظر