عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 160903
جواب نمبر: 16090301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:955-681/sn=8/1439
جی ہاں! صورتِ مسئولہ میں دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
سوڈان میں نوکری کررہا ہوں اور کپڑے دھوبی سے دھلوانے پڑتے ہیں جس میں دل میں شک
رہتا ہے کہ کسی کے ناپاک کپڑوں کے ساتھ کہیں مشین میں نہ دھو دیتا ہو۔نوکری بھی ایسی
ہے کہ خود کپڑے دھونے کا کم وقت ملتا ہے۔میں کیا کروں؟ برائے کرم اس پر روشنی ڈالیں۔
بخاری شریف میں دو احادیث ہیں کہ انزال کے بغیرجماع کرنے کے بعد غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور صرف وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں جب کہ فقہ میں ہے کہ صرف دخول ہونے سے غسل ضرورہے۔ براہ کرم، میری رہ نمائیں فرمائیں کہ اس صورت میں کیا کروں؟
5828 مناظرمذی اور منی کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے۔ پاک یا ناپاک۔ الگ الگ بتائیں۔
10640 مناظرمیں سعودی عرب میں رہتاہوں، یہاں پر اکثر لوگ مسح علی الجراب (موزے پر مسح) کے قائل ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں حنفی مسللک پر عمل کرتاہوں کیا میرے لیے اس بات کی اجازت ہے کہ میں بھی مسح کرکے نماز ادا کرلوں، کیوں کہ جولوگ مسح کرتے ہیں وہ بھی ایک قرآن و حدیث کو مانتے ہیں اورحنفی حضرات بھی اسی قرآن و حدیث کو مانتے ہیں۔ پھر یہ کیسا انصاف ہے کہ دوسرے مسلک والے آسانی کو اختیار کرکے فائدہ اٹھائیں اور حنفی حضرات مشقت پر عمل کریں۔ جب یہ بھی سچ ہے امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ اپنے انتقال سے تین دن پہلے مسح علی الجراب کے قائل ہوگئے تھے۔
3750 مناظرکتے کی زبان یا منہ کپڑے سے ٹچ ہو جائے تو کیا حکم ہوگا؟
3193 مناظر