• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 160810

    عنوان: كنڈوم لگاكر ہمبستری كرنے سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

    سوال: اگر مرد کنڈوم استعمال کرتے ہوئے بیوی سے ہمبستری کرے توکیا میاں بیوی دونوں پر غسل فرض ہوگا؟ یا صرف مرد پر؟یادونوں پرغسل فرض نہ ہو گا؟

    جواب نمبر: 160810

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 822-721/D=8/1439

    دونوں پر غسل واجب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند