عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 159309
جواب نمبر: 15930901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:689-583/sd=6/1439
(۱) پیشاب، پاخانہ ، ریاح اور بدن کے کسی حصے سے نجاست ، مثلا: خون ، پیپ، مواد وغیرہ نکلنے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ، تفصیلات بہشتی زیور میں دیکھ لی جائیں۔
(۲) میوزک سننے یا ٹی وی دیکھنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا؛ البتہ میوزک سننا یا ٹی وی دیکھنا ناجائز ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حیض سے پاک ہوئی عورت بغیر نہائے اپنے شوہر سے ہمبستری کرسکتی ہے؟
8376 مناظرغسل كے بعد بیوی كی شرمگاہ سے منی نكلے تو غسل كے بارے میں كیا حكم ہے؟
4812 مناظرمیں صبح اٹھا اور نماز پڑھ لی، بعد میں پاجامہ دیکھا تو احتلام ہوا تھا جس کا بالکل پتا نہیں چلا یا بھول گیا، پوری یقین کے ساتھ نماز پڑھ لی تو کیا نماز لوٹاضروری ہے؟
4985 مناظرانڈرویئر میں دو چار قطرے پیشاب کے لگے ہوں تو کیا اس میں نماز ہوجائے گی؟
3376 مناظرپیشاب
کے قطرات گرنے کا عارضہ ہے
ہمبستری کے کافی دیر بعد اگر شرمگاہ سے مادہ خارج ہو تو کیا حکم ہے؟
4769 مناظر