عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 159161
جواب نمبر: 15916131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:701-568/sd=6/1439
غسل میں اگر بدن کے سارے حصے پر پانی پہنچ گیا اور منہ اور ناک میں بھی اچھی طرح پانی پہنچادیا، تو غسل ہوگیا، برہنہ ہونے سے غسل پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پانی
اگر ٹینک میں ہے او رٹینک زمین کے اندر ہے اگر اس میں نجاست پڑ گئی تو اگر ہم اس
ٹینک میں پانی پورا بھر دیں یہاں تک کہ پانی کچھ نکل کر زمین کی سطح پر آگیا تو
کیا پانی پاک ہو جائے گا؟ (۲)اگر
اوپر ٹینک کا پانی ناپاک ہوگیا اور پانی پورے سے کچھ کم ہے اور ہم اس میں پانی
پورا بھر دیں اور ایک یا دو ڈبے پانی ٹینک کے اوپر کے حصے سے نکال دیں تو کیا پاک
ہو جائے گا یا پورا پانی نکالنا پڑے گا؟ اور پانی میں اگر ایسی چیز پڑ ی ہو جو
دکھائی نہیں دیتی تو کیا حکم ہے؟
اگر کسی شخص کو احتلام ہو جائے لیکن اس کو
لگ رہا ہے کہ جنابت صرفچڈی پر ہے۔ اور وہ پاک ہوکر یعنی غسل کرکے وہی شلوار یا
پینٹ پہنتا ہے جو جنابت کے وقت پہنے ہوئے تھا جب کہ اس میں جنابت نہیں تھیبلکہ
جنابت چڈی میں تھی جس کو تو پاک کرنا ہی ہوگا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یعنی نماز ہو
جائے گی؟
میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے جب میں پیشاب کر کے فارغ ہوتا ہوں تو تھوڑی دیر کے بعد یا نماز میں رکوع یا سجدہ میں میرا پیشاب کا قطرہ جاری ہوجاتا ہے اوریہ عمل تقریباً ہر بار ہوتاہے جب بھی میں پیشاب سے فارغ ہوتا ہوں؟ کیا اس طرح میری نماز ہوجائے گی؟ اور کوئی وظیفہ بھی بتادیں تاکہ اس سے نجات مل جائے۔ مہربانی فرماکر واضح اورمکمل جواب دیں میں بہت پریشان ہوں اور کسی کو بتا بھی نہیں سکتا، سب یہی کہیں گے کہ غلط حرکتیں کرتا ہے۔ یہ سچ ہے، لیکن میں اب اس مسئلہ کا حل چاہتا ہوں۔
2927 مناظرکیا اسلام میں کنٹکٹ لینس(انکھ کا اندرونی چشمہ) لگانے کی اجازت ہے؟ (۲)لینس سے متعلق شرعی احکام جیسے وضو یا دیگر احتیاطی تدابیر کی طرف رہ نمائی فرمائیں، مثلاً اس کو وضو سے پہلے اتارنا پڑے گا یا نہیں؟ (۳) دو طرح کے کنٹکٹ لینس ہوتے ہیں ایک نگاہ کو بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا آنکھ کے کلر کو تبدیل کرنے کے لیے، جو کہ دکھاوا کے لیے ہوتا ہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
4607 مناظرطہارت کے باب میں شک کا مریض کیا کرے؟
4468 مناظروضو میں کب انگلیوں کا خلال کرنا سنت ہے؟ کیوں کہ کفایت المفتی میں یہ مذکور ہے کہ ہاتھوں کو دھونے کے بعد انگلیوں کا خلال کرو۔ کچھ کتابوں میں یہ مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کے مسح سے پہلے دونوں ہاتھوں کو(کہنیوں سمیت) دھونے سے پہلے کرو۔ اور کچھ کتابوں میں مذکور ہے کہ انگلیوں کا خلال سر کا مسح کرنے کے بعد کرو۔ انگلیوں کا خلال کرنا کب سنت ہے؟ (۲) وضو میں ناک میں پانی ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ برائے کرم صحیح احادیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
7870 مناظر