• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 158967

    عنوان: کپاس والے پلنگ پر بچہ کا پیشاب سوکھ جائے تو اس کیسے پاک کیا جائے ؟

    سوال: کپاس والے پلنگ پر بچہ کا پیشاب سوکھ جائے تو اس کیسے پاک کیا جائے ؟

    جواب نمبر: 158967

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 635-539/sd=6/1439

    اِس پلنگ کو تین مرتبہ پانی ڈال کر اچھی طرح دھولیا جائے اور ہر مرتبہ دھوکر اتنی دیر کے لیے چھوڑ دیا جائے کہ اس سے پانی ٹپکنا بند ہوجائے ، اس طرح دھونے سے پلنگ پاک ہوجائے گا ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند