• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 15818

    عنوان:

    اگر کوئی شخص جنابت کا غسل کرتے وقت اپنے ہاتھ سے بالٹی کا پانی چھوتاہے ، ایک مرتبہ یابہت سی مرتبہ ، تو کیا یہ پانی ناپاک ہوجائے گا یا یہ اب بھی غسل کے لیے استعمال کیا جاسکتاہے؟ برائے کرم مجھ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15818

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1509=1435/1430/م

    اگر ہاتھ دھل گئے ہیں تو بالٹی میں ہاتھ ڈال سکتا ہے، اس کا پانی پاک رہے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند