• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 15798

    عنوان:

    کیا روزہ کی حالت میں موئے زیر ناف بنانا درست ہے ؟

    سوال:

    کیا روزہ کی حالت میں موئے زیر ناف بنانا درست ہے ؟

    جواب نمبر: 15798

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1926=1548/1430/ھ

     

    درست ہے، کراہت بھی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند