عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 157913
جواب نمبر: 15791301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:521-420/B=5/1439
اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا، اس کا حل یہ ہے کہ آپ کے یہاں کوئی ماہر حکیم ہو تو اس کا علاج کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت میں دو باتیں پوچھنا چاہتاہوں۔ وضوکی حالت میں اگر گھرکی عورت کے پوشیدہ اعضاء پر نظر پڑ جائے توکیا وضو ٹوٹ جاتاہے یا گھر کی عورت کے ساتھ بات کرنے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ او رمیں نے سنا ہے کہ اگر وضو کی حالت میں شلوار یا پینٹ گھٹنوں سے اوپر آجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ کیا ایسا ہے؟ اگر ہے تو پھر جب میں غسل کرکے اوروضو کرکے غسل خانہ سے نکلتا ہوں تو لباس تبدیل کرنے کے لیے مجھے کپڑے اتارنے پڑتے ہیں تو پھر؟ (۲)او رمیں متعہ کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں جو شیعہ لوگ کہتے ہیں کہ جائز ہے۔ کیا اسلامی تاریخ میں اس کا کوئی وجود تھا؟ اگر تھا تو کیوں؟
4642 مناظرکیا صرف نہانے سے وضو ہو جاتا ہے؟
4676 مناظرایک ہفتہ کے اند ر میں پوروپ جاؤں گا۔ وہاں کے اکثر بیت الخلاؤں میں پانی نہیں رہتاہے، اگرمیں پیشاب یا پاخانہ کے بعد ٹیشوپیپر استعمال کروں تو کیا اس سے پاکی حاصل ہوگی؟اور کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ تفصیل سے جواب دیں۔
3170 مناظرکوے کا جھوٹامکروہ ہے یا پاک ہے؟ (۲)کوے کی بیٹ پاک ہے یا نجاست خفیف یا نجاست غلیظ؟ (۳)کوے کھانا جائز ہے یا مکروہ یا حرام؟ (۴)جو مچھلیاں ریشم کے کیڑے اور گندگی او رمرے ہوئے جانور ڈال کر پالی گئی ہوں ان کا کیا حکم ہے؟
11807 مناظر(۱)اگر کسی کو کلمہ طیبہ پڑھ کر بخشنا ہو تو پورا کلمہ پڑھنا چاہیے یا صرف کلمہ کا پہلا حصہ؟ (۲)میں پروجیکٹ لائن میں کام کرتا ہوں جہاں بیت الخلاء کی بہت پریشانی رہتی ہے اگر بیت الخلاء ہوتے بھی ہیں تو بہت گندے ہوتے ہیں۔ ایسی صورت میں کپڑے بچاکر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا پڑتا ہے اس لیے میں انڈر ویئر کا استعمال بھی کرتا ہوں تاکہ کپڑے ناپاک نہ ہوں۔ کیا مجبوری کی حالت میں ایسا کرسکتے ہیں؟ (۳)جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے یا سنت موٴکدہ؟
4566 مناظرحالت جنابت میں اگر انتقال ہو جائے تو کیا وہ کافر ہوگا؟
4887 مناظر