• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 156885

    عنوان: کیا رات کو بیوی سے ہمبستری کے بعد غسل اسی وقت کر لیا جاوے یا پھر صبح غسل کرنے کا حکم ہے ؟

    سوال: کیا رات کو بیوی سے ہمبستری کے بعد غسل اسی وقت کر لیا جاوے یا پھر صبح غسل کرنے کا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 156885

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:272-240/D=4/1439

    بہتر ہے کہ اسی وقت غسل کرلیا جائے یا کم ازکم وضو کرلیا جائے یا پھر شرمگاہ دھوکر سوجائے۔ صبح غسل کرنا بھی جائز ہے فجر قضا نہ ہو اس کا خیال رہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند