عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 153926
جواب نمبر: 15392601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1377-1262/H=12/1438
چونکہ یہ ناپاکی حکمی ناپاکی ہوتی ہے اس لیے اس شخص کے پسینہ پر ناپاک ہونے کا حکم نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا اشرف علی تھانوی کی کتاب بہشتی زیور میں پاکی اور ناپاکی کے بیان میں یہ لکھا گیا ہے کہ اگر کسی کے ہاتھ پر منی، پیشاب یا کوئی اور نجاست لگ گئی ہو تو وہ انگلی کو چاٹ لے تو نجاست بھی صاف ہوجائے گی اور انگلی بھی پاک رہے گی ۔ یہ اسلام کی رو سے صراصر مخالف ہے اس کے بارے میں وضاحت فرماویں۔
6877 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر کپڑے میں گوبر/ماکول اللحم کا پیشاب لگ جائے تو اس سے وضو لازم ہوگا یا نہیں؟ برائے مہربانی مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں۔
2594 مناظراحتلام کے بعد بستر پر لگی منی کو پاک کرنے کا مسئلہ
4589 مناظر