• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 152266

    عنوان: ہاف بَنیان پہن كر وضو ہوگا یا نہیں؟

    سوال: اگر میں ہاف بَنیان پر ہی وضو کروں تو میرا وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ براہ کرم بتلائیں۔

    جواب نمبر: 152266

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1118-1026/H=10/1438

    وضوء کے صحیح ہونے میں تو یہ بنیان مانع نہیں یعنی وضو درست ہوجائے گا، البتہ ایسی ہاف بنیان پہن کر آپ نماز پڑھیں گے تو نماز مکروہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند