• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 15172

    عنوان:

    غسل کرتے وقت کلمہ پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر کلمہ نہ پڑھاجائے تو ناپاکی دور نہیں ہوتی او رغسل صحیح نہیں ہوتا، دوسرے یہ کہ جب ہم کسی مردے کو نہلاتے ہیں تو کلمہ پڑھاجاتاہے، کیا یہ بھی ضروری ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 15172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1358=1383/1430/ل

    غسل کرتے وقت کلمہ یا کوئی اور ذکر نہیں کرنا چاہیے: ویستحق أن لا یتکلم بکلام الناس مطلقًا أما کلام الناس فلکرامتہ حال الکشف وأما الدعاء فلأنہ في مصب المستعمل ومحل الأقذار الأدحال (شامي: ۲/۲۹۱، رکریا دیوبند) جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر کلمہ نہ پڑھا جائے تو ناپاکی دور نہیں ہوتی، ان کا قول درست نہیں۔

    (۲) یہ بھی ضروری نہیں ہے کما مر حکمہ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند