عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 151504
جواب نمبر: 15150401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1027-901/H=8/1438
نواقض وضوء میں یہ داخل نہیں، پس اگر ستر ننگا ہوگیا تو وضو نہ ٹوٹے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
درد كی جگہ كاپسیكوم (پلاسٹر) لگا ہو تو وضو كس طرح كیا جائے گا؟
3170 مناظرمیرا سوال ہے کہ میرا بستر احتلام سے ناپاک
ہوگیا، پھر وہ سوکھ گیا اور یہ بھی ہے کہ اس بستر کو میں دھو بھی نہیں سکتا (سوتی
گدا ہے)۔ تو کیا اس کے اوپر دوسرا پاک کپڑا بچھانے سے مجھے پاک بستر پر سونے کا
ثواب ملے گا؟
مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا مرد حضرات غیر ضروری بالوں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ سینے، ہاتھ، پاؤں سے بھی بال صاف کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اس کی وجہ سے عورت جیسی شبیہ تو نہیں آئے گی؟ کیااس بات کی اجازت ہے؟
8660 مناظرپاك كپڑا ناپاك كپڑوں سے لگ جائے تو كیا حكم ہے؟
5082 مناظر