عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 151240
جواب نمبر: 15124001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1014-904/sn=8/1438
اگر پیشاب قدر درہم سے (ہتھیلی کی گہرائی ) سے زیادہ نہ پھیلے تو اگر آپ کسی کپڑا (جو پہنے کپڑوں سے الگ ہو) ٹیشو پیپر وغیرہ سے پوچھ کر کپڑے کو پھینک دیں، پھر وضو کرکے نماز ادا کرلیں، تب بھی کراہت کے ساتھ نماز ہوجائے گی؛ لیکن بہرحال مقامِ استنجاء کو دوبارہ دھولینا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا عام غسل اور
غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟
میں زیر ناف بالوں کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس طرح صاف کرتے ہیں اور کیا کیا چیز استعمال کرتے ہیں ؟ تفصیل سے بتائیں۔
3617 مناظرنیند کی حالت میں پیشاب کے قطرے خارج ہونا
6172 مناظرصابن اور شیونگ کریم کا جھاگ جسم یا كپڑے پر پڑجائے تو كیا حكم ہے؟
3739 مناظرسر کے ایک جانب برین ٹیومر کو ختم کرنے کے لیے ایک شخص نے آپریشن کرایا ۔ ڈاکٹروں نے اس سے کہاہے کہ سر اور پٹی میں پانی نہیں لگنا چاہیے۔ تو کیا وضو کرنے کے بجائے تیمم کرنے کی اجازت ہے؟ کیوں کہ چہرہ دھونے کی صورت میں اس بات کا خطرہ ہے کہ پانی سر اور پٹی میں لگ جائے گا جوکہ نقصان دہ ہوگا۔ (۲) کیا کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنا جائز ہے، کیوں کہ وہ بہت کمزور ہیں اور کبھی کبھی چکر بھی آتا ہے؟برائے کرم جلد ازجلد جواب عنایت فرماویں، کیوں کہ اس وقت وہ تیمم کرکے نمازادا کررہے ہیں۔ اوراگر تیمم کی اجازت نہیں ہے تو کیا جو نمازیں انھوں نے تیمم کر کے ادا کی ہیں ان کادہرانا ضروری ہوگا؟ برائے کرم ان کی جلد شفایابی کے لیے دعا کریں۔
2357 مناظراگر ہم نمازمیں نہیں ہیں اور قہقہہ لگا کر ہنسیں تو ہمارا وضو باقی رہے گا یا نہیں؟
4464 مناظر