عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 150800
جواب نمبر: 15080001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 800-816/sn=8/1438
جی ہاں! آپ کا طریقہ ٹھیک ؛ بلکہ مستحسن ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں ایک سرکاری دفتر میں کام کرتا ہوں۔ وہاں میں نے استنجا کے لیے ایک مٹی کا ڈھیلا رکھ رکھا ہے۔ میں اس ڈھیلے سے کب تک استنجاء پاک کرسکتاہوں،یا کتنی بار ایک ہی ڈھیلے سے استنجا پاک کرنا چاہیے؟
4397 مناظرجن کپڑوں پر منی کے قطرے لگ جاتے ہیں ان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کپڑوں کو خود دھونا ضروری ہے؟ واشنگ مشین سے دھونے پر کیا وہ پاک نہیں ہوں گے؟
2952 مناظراگرآنکھ میں ناپاکی چلی جائے تو کیا حکم ہے؟
1499 مناظرادخال
فی الدبر سے غسل
غسل كے بعد بیوی كی شرمگاہ سے منی نكلے تو غسل كے بارے میں كیا حكم ہے؟
4491 مناظراگر
عورت کے خاص مقام میں انگلی ڈالی جائے (پوری یا تھوڑی سی) تو غسل واجب ہوجائے گا یا
نہیں، اور عضو خاص کے علاوہ کوئی چیز ڈالی جائے ، چاہے عورت کو مزہ آئے یا نہ، تو
اس بارے میں غسل کے متعلق کیا حکم ہے؟(۲)اگر دن کے وقت مباشرت کی جائے اور
اس وقت غسل نہ کیا جائے (مشترکہ فیملی سسٹم کی وجہ سے) تو اس کے بارے میں کیا
فرماتے ہیں؟ (۳)اگر
عورت یا مرد فرحت و لطف میں نہ چاہتے ہوئے ایک دوسرے کے مخصوص عضو کو چوسیں چاٹیں یا
مرد پیچھے کے راستہ میں انگلی یا مخصوص عضو ڈالے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ (۴)اگر عورت بیمار ہے یا کسی
شرعی وجہ سے مباشرت نہیں کی جاسکتی اور مرد مشت زنی سے لطف اٹھالے یا عورت سے کروا
لے تو اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مہربانی فرماکر ذرا تفصیل سے جوا ب دیں تاکہ
فائدہ حاصل ہو۔
پانی
اگر ٹینک میں ہے او رٹینک زمین کے اندر ہے اگر اس میں نجاست پڑ گئی تو اگر ہم اس
ٹینک میں پانی پورا بھر دیں یہاں تک کہ پانی کچھ نکل کر زمین کی سطح پر آگیا تو
کیا پانی پاک ہو جائے گا؟ (۲)اگر
اوپر ٹینک کا پانی ناپاک ہوگیا اور پانی پورے سے کچھ کم ہے اور ہم اس میں پانی
پورا بھر دیں اور ایک یا دو ڈبے پانی ٹینک کے اوپر کے حصے سے نکال دیں تو کیا پاک
ہو جائے گا یا پورا پانی نکالنا پڑے گا؟ اور پانی میں اگر ایسی چیز پڑ ی ہو جو
دکھائی نہیں دیتی تو کیا حکم ہے؟