• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 15024

    عنوان:

    غسل کے لیے تین مرتبہ کلی کرنے کے بعد اور تین بار ناک میں پانی ڈالنے کے بعدپورے بدن پر پانی بہاتے وقت اگر دبر سے ہوا خارج ہوگئی تو کیا پھر سے کلی اور ناک میں پانی ڈالنا پڑے گا، یا نہیں؟ اللہ تعالی آپ کو دارین میں کامیابی نصیب فرمائے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1301=1301/م

    پھر سے کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا ضروری نہیں۔ بہتر یہ ہے کہ از سر نو وضو کرلے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند