عبادات
>>
طہارت
سوال نمبر: 149953
عنوان: مسجد كی چٹائی پر ہررات مینڈک پیشاب کردیتے ہیں اس كو كیسے پاك كریں؟
سوال: ہمارے گاوٴں میں ایک مسجد ہے جس کی چٹائی پر ہررات مینڈک پیشاب کرتے ہیں۔ اب یہ چٹائی ہرروز دھونا مشکل ہے۔ اب کیا کرنا پڑے گا؟
جواب نمبر: 14995301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 354-429/Sd=6/1438
مینڈک کے پیشاب کی وجہ سے چٹائی ناپاک ہی نہیں ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند