عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 146629
جواب نمبر: 14662931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 331-310/M=3/1438
انگلش باتھ روم یا ٹوائلٹ کا استعمال منع نہیں ہے اصل یہ ہے کہ حصول طہارت کا یقین ہو جانا چاہئے اور بول و براز کے وقت قبلے کا استقبال یا استدبار نہیں ہونا چاہئے اگر انگلش ٹوائلٹ کے استعمال میں ناپاکی کا خطرہ رہتا ہے تو استعمال سے احتراز کریں اور بحالت مجبوری اس طریقے پر استعمال کریں کہ ناپاک چھینٹیں نہ پڑیں اور پوری احتیاط کے باوجود اگر ناپاکی کپڑے یا بدن میں لگ جائے تو اسے بعد میں دھولیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے جاتے ہیں
اور نکلتے ہیں بہت زیادہ نکلتے ہیں۔ اس کا قرآنی علاج بتادیں او راس سے پاک ہونے
کا طریقہ بھی بتادیں؟ میں پیشاب کرنے کے بعد ٹیشو پیپر اپنے عضو پر لگا دیتا ہوں
اور اپنا کام کرتا رہتاہوں۔ اس سے کپڑے ناپاک تو نہیں ہوجاتے ہیں برائے کرم جواب
دیں؟
واشنگ مشین میں ناپاک كپڑا دھونے كا طریقہ
4983 مناظرکیا غسل کرنے کے بعد نماز پڑھنے کی اجازت ہے یا ہمیں نماز پڑھنے کے لیے وضو کرنا ہوگا؟
4956 مناظرچہرے كے دانوں سے اگر خون نكلے تو وضو كے بارے میں كیا حكم ہے؟
5265 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ اگر کپڑے میں گوبر/ماکول اللحم کا پیشاب لگ جائے تو اس سے وضو لازم ہوگا یا نہیں؟ برائے مہربانی مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں۔
3675 مناظر