• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 146345

    عنوان: ریح روكنے سے كیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہوا خارج ہونے سے وضو ٹوٹ جاتاہے توکیا احتراز کرنے پر وضو ٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 146345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 271-285/M=3/1438

     

    اگر خروج ریح کے تقاضے کو دبا لیا گیا،اور ہوا خارج نہ ہوسکی تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا، اگر احتراز سے کچھ اور مراد ہو تو واضح کرکے سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند