• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 14596

    عنوان:

    میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی تھی کہ اگر کسی کے جسم پرچھوٹے بچوں کا پیشاب وغیرہ لگ جائے تو کیاپونچھ کر صاف کرنے سے وہ صاف اور پاک ہوجاتا ہے؟

    سوال:

    میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی تھی کہ اگر کسی کے جسم پرچھوٹے بچوں کا پیشاب وغیرہ لگ جائے تو کیاپونچھ کر صاف کرنے سے وہ صاف اور پاک ہوجاتا ہے؟

    جواب نمبر: 14596

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1141=1141/م

    چھوٹے بچوں کا پیشاب بھی ناپاک ہے، اگر جسم پر لگ جائے تو صرف پونچھ لینا کافی نہیں، دھونا لازم ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند