• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 13492

    عنوان:

    آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔

    سوال:

    آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔

    جواب نمبر: 13492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1094=923/د

    وضو نہیں ٹوٹتا، البتہ آنکھ میں زخم ہوگیا اس کی وجہ سے پانی نکلے تو وہ ناقض ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند