عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 12781
کیا جب میاں اور بیوی کنڈوم استعمال کریں
تب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟
کیا جب میاں اور بیوی کنڈوم استعمال کریں
تب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟
جواب نمبر: 1278101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 791=744/ب
جی ہاں، جب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے: إذا التقی الختان الختان فقدوجب الغسل․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كپڑے كے ساتھ دخول حشفہ سے غسل واجب ہوگا یا نہیں؟
7338 مناظر(۱)غسل
کرتے وقت کان، ناف، ناک میں کتنے اندر تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟ (۲)فرض غسل کرتے وقت پانی کی بوندیں بدن سے لگ
کر پانی میں گر رہی ہیں تو کیا غسل ہوجائے گا؟
کیا ناپاک خشک بستر پر سونا حرام، مکروہ تحریمی یا مکروہ تنزیہی یا مباح ہے؟ برائے کرم میرے ظاہر اورباطن کی تصحیح اور دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے دعا کریں؟
1957 مناظرسوکھی ہوئی منی سے بدن چھوجائے تو کیا حکم ہے؟
2177 مناظرکپڑے پر ناپاکی لگ جائے مثلا منی، پیشاب تو
کیا ایک بار دھوکر پہننے سے نماز ہوجائے گی؟
حضرت میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ میں پیشاب کے بعد کافی دیر تک ٹیشو پیپر سے اپنے ذکر کو دبا کر اور ہر طرح سے کوشش کرکے پیشاب کے قطرے خشک کرتا ہوں اور پھر آگے ٹیشو پیپر رکھ لیتا ہوں، لیکن کافی دیر گزرنے کے بعد اور کافی چلنے پھرنے کے بعد بھی جب میں نماز کے لیے استنجاء کرنے لگتا ہوں تو میرے ذکر پر نمی ہوتی ہے، لیکن میں پانی سے استنجاء کرکے وضو کر کے نماز پڑھ لیتا ہوں، جب کہ دوران نماز پیشاب کے قطرے نہیں گرتے۔ ہاں شاید ذکر پر نمی ہوتی ہے۔ تو کیا ایسی صورت میں میری نماز ہو جاتی ہے جب کہ میں اپنی پوری کوشش کرچکتا ہوں پیشاب کے بعد پوری طرح سے پیشاب کے قطرے خشک کرنے کی۔ اور میں آئرلینڈ میں ہوں تو میں مصروفیت کی وجہ سے نماز سے پانچ منٹ پہلے مسجد پہنچتا ہوں اور اس وقت اتنا وقت نہیں ہوتا کہ دوبارہ پیشاب کے قطروں کو خشک کرو۔
1816 مناظر